تازہ رپورٹ پاکستان میں کرپشن اپنے عروج پرٹرانسپرینسی انٹرنیشل کی
PSX Up n Down0
ٹرانسپنسی انٹرنیشنل نے کل تصدیق کی پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی پاکستان میں سندھ میں سرکاری کرپشن خطرناک ترین یہ تصاویر کل نیب کے کراچی میں کورنگی DMC کے نچلی سطح کے دو افسران کے گھروں پر چھاپے سے برآمدگی کی ہیں سونے کی اینٹیں نوٹوں کی گڈیاں اوپر والوں کے گھروں کا کیا حال ہوگا۔
Post a Comment